TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5546 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5546

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ إِسْحَقَ وَهُوَ ابْنُ سُوَيْدٍ يَقُولُ حَدَّثَتْنِي مُعَاذَةُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ نَبِيذِ النَّقِيرِ وَالْمُقَيَّرِ وَالدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمِ فِي حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ قَالَ إِسْحَقُ وَذَکَرَتْ هُنَيْدَةُ عَنْ عَائِشَةَ مِثْلَ حَدِيثِ مُعَاذَةَ وَسَمَّتْ الْجِرَارَ قُلْتُ لِهُنَيْدَةَ أَنْتِ سَمِعْتِيهَا سَمَّتْ الْجِرَارَ قَالَتْ نَعَمْ

محمد بن عبدالاعلی، معتمر، اسحاق ، ابن سوید، معاذة، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی چوبی اور روغنی اور تونبے اور لاکھی کے برتن کی نبیذ سے یہ روایت حضرت ابن علیہ کی ہے حضرت اسحاق راوی نے حضرت ہنیدہ سے کہا کہ حضرت عائشہ صدیقہ سے مثل حضرت معاذ کے اور دوسرے گھڑوں کا بھی تذکرہ کیا میں نے ہنیدہ سے کہا تو نے حضرت عائشہ صدیقہ سے سنا کہ انہوں نے مٹی کے گھڑوں کا نام لیا؟ اس نے کہا جی ہاں۔

Saeed bin Jubair narrated that he heard Ibn ‘Umar and Ibn ‘Abbas testify that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Ad-Dubba’ (gourds), Al-Hantam, Al-Muzaffat, and An-NaqIr. Then the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم recited this Verse: “And whatsoever the Messenger (Muhammad) gives you, take it; and whatsoever he forbids you, abstain (from it).’ (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کدو کے تونبے اور چوبی برتن اور روغنی برتن اور لاکھی کے برتن کی نبیذ کے ممنوع ہونے سے متعلق