Sunan An-Nasa'i — Hadith 5544
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ الْفَضْلِ قَالَ حَدَّثَنَا ثُمَامَةُ بْنُ حَزْنٍ الْقُشَيْرِيُّ قَالَ لَقِيتُ عَائِشَةَ فَسَأَلْتُهَا عَنْ النَّبِيذِ فَقَالَتْ قَدِمَ وَفْدُ عَبْدِ الْقَيْسِ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلُوهُ فِيمَا يَنْبِذُونَ فَنَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْبِذُوا فِي الدُّبَّائِ وَالنَّقِيرِ وَالْمُقَيَّرِ وَالْحَنْتَمِ
سوید، عبد اللہ، قاسم بن فضل، ثمامة بن حزن قشیری سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ سے ملاقات کی اور ان سے دریافت کیا (کہ قبیلہ) عبدالقیس کے لوگ خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوئے اور تو نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا پوچھا؟ کہا (پوچھا) کہ ہم لوگ کون سے برتن میں نبیذ تیار کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ( کدو کے) تونبے چوبیں اور روغنی لاکھی کے برتن میں نبیذ بنانے سے۔
It was narrated that Hunaidah bint Sharik bin Aban said: “I met ‘Aishah, may Allah be pleased with her, in Al Khuraibah) and I asked her about the dregs and she forbade them to me and she said: ‘Soak (the fruit) at night and drink it in the morning, and tie the vessel closed.’ And she forbade me from using Ad-Dubba’ (gourds), An-Na qIr, Al-Muzaffat, andAl-I-Iantam.” (Da’if)