Sunan An-Nasa'i — Hadith 5529
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي رَجَائٍ قَالَ سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ أَحَرَامٌ هُوَ قَالَ حَرَامٌ قَدْ حَدَّثَنَا مَنْ لَمْ يَکْذِبْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ نَبِيذِ الْحَنْتَمِ وَالدُّبَّائِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ
محمد بن بشار، محمد، شعبہ، ابورجاء سے روایت ہے کہ میں نے حضرت حسن سے دریافت کیا جو کی نبیذ حرام ہے؟ تو انہوں نے فرمایا جی ہاں! حرام ہے۔ مجھ سے اس شخص (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیان کیا جو کہ جھوٹ نہیں بولتا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی لاکھی کے برتن اور تونبے اور روغنی برتن سے اور چوبی برتن سے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Ad-Dubba’ (gourds) and Al-Muzaffat.” (Sahih)