TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5525 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5525

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ سُوَيْدِ بْنِ مَنْجُوفٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ هِشَامِ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ سَأَلْنَا ابْنَ عُمَرَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ حَرَّمَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ فَقُلْتُ سَمِعْتُ الْيَوْمَ شَيْئًا عَجِبْتُ مِنْهُ قَالَ مَا هُوَ قُلْتُ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ حَرَّمَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ صَدَقَ ابْنُ عُمَرَ قُلْتُ مَا الْجَرُّ قَالَ کُلُّ شَيْئٍ مِنْ مَدَرٍ

احمد بن عبداللہ بن علی بن سوید بن منجوف، عبدالرحمن بن مہدی، ہشام بن ابوعبد اللہ، ایوب، سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر سے دریافت کیا جر کی نبیذ کے بارے میں تو انہوں نے فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو حرام قرار دیا ہے۔ یہ بات سن کر میں حضرت ابن عباس کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے عرض کیا میں نے آج ایک ایسی بات سنی ہے کہ جس کو سن کر تعجب ہوا۔ اس پر انہوں نے فرمایا وہ کیا بات ہے؟ میں نے کہا میں نے حضرت عبداللہ بن عمر سے جر کی نبیذ کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے حرام قرار دیا۔ حضرت ابن عباس نے فرمایا سچ کہا۔ میں نے کہا جر کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا جو برتن مٹی کا ہو۔

Abu Ishaq Ash-ShaibanI said: “I heard Ibn Abi Awfa say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Nabidh made in green and white earthenware jars.” (Sahih')

Permalink

See the full chapter: ان برتنوں سے متعلق کہ جن میں نبیذ تیار کرنا ممنوع ہے۔ مٹی کے برتن (اس میں تیزی جلدی آتی ہے) میں نبیذ تیار کرنے کے ممنوع ہونے سے متعلق حدیث کا بیان