Sunan An-Nasa'i — Hadith 5502
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَمُعَاذٌ إِلَی الْيَمَنِ فَقَالَ مُعَاذٌ إِنَّکَ تَبْعَثُنَا إِلَی أَرْضٍ کَثِيرٌ شَرَابُ أَهْلِهَا فَمَا أَشْرَبُ قَالَ اشْرَبْ وَلَا تَشْرَبْ مُسْکِرًا
احمد بن عبداللہ بن علی، عبدالرحمن، اسرائیل، ابواسحاق ، ابوبردة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو اور حضرت معاذ کو ملک یمن کی جانب بھیجا حضرت معاذ نے فرمایا آپ ہم کو اس ملک میں بھیجتے ہیں کہ جہاں پر لوگ شراب بہت زیادہ پیتے ہیں آپ نے فرمایا تم بھی پیو لیکن وہ شراب نہ پیو جو کہ نشہ کرے۔
It was narrated that Ibn Sirin said: “Every intoxicant is unlawful.” (Sahih)