TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 547 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 547

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَکَ سَجْدَةً مِنْ الصُّبْحِ قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَهَا وَمَنْ أَدْرَکَ سَجْدَةً مِنْ الْعَصْرِ قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَهَا

ابراہیم بن محمد و محمد بن مثنی، یحیی، عبداللہ بن سعید، عبدالرحمن اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے نماز فجر کے ایک سجدہ میں شرکت کرلی آفتاب نکلنے سے قبل تو اس شخص نے نماز فجر میں شرکت کرلی اور جس شخص نے نماز عصر کے ایک سجدہ میں شرکت کرلی غروب آفتاب سے قبل تو اس شخص نے نماز عصر میں شرکت کر لی۔

It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever catches up with a Rak’ah of Fajr before the sun rises, then he has caught up with it; and whoever catches up with a Rak’ah of ‘Asr before the sun sets, then he has caught up with it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس شخص نے نماز فجر کا ایک سجدہ سورج نکلنے سے پہلے حاصل کر لیا تو اس کا کیا حکم ہے؟