TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5455 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5455

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ أَبِي أَرْطَاةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الزَّهْوِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ

حسین بن منصور بن جعفر، عبداللہ بن نمیر، الاعمش، حبیب، ابوارطاة، ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کچی اور خشک کھجور اور انگور اور کھجور کو ملا کر بھگونے سے

It was narrated that Abu Saeed Al-KhadrI said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade mixing dried dates and raisins, and Az-Zahuw and dried dates, andA and Al-Busr.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کچی اور پکی کھجور کو ملا کر بھگونا