Sunan An-Nasa'i — Hadith 5435
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْخَلِيلِ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ هُوَ ابْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ مُسْلِمٍ الْفَزَارِيِّ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ فَذَکَرَ الدُّعَائَ وَقَالَ فِي آخِرِهِ أَعُوذُ بِکَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِي يَعْنِي بِذَلِکَ الْخَسْفَ
عمرو بن منصور، فضل بن دکین ، عبادة بن مسلم، جبیربن ابوسلیمان بن جبیر بن مطعم، ابن عمر سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے یا اللہ! میں تیری برائی کی پناہ مانگتا ہوں (یعنی برے کام سے میں پناہ مانگتا ہوں) کہ پھنس جاؤں آفت میں نیچے (زمین) کی جانب سے یہ حدیث مختصر ہے حضرت جبیر نے کہا نیچے کی برائی سے مراد زمین دھنس جانا ہے۔ حضرت عبادہ نے کہا میں واقف نہیں کہ یہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک ہے یا حضرت جبیر کا؟
It was narrated that Abu Al Aswad Al-Sulami said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say:(Allah, I seek refuge in You from being crushed by a falling wall, and I seek refuge with You from drowning or being burned, and I seek refuge with You from being led astray by the Shaifan at the time of death, and I seek refuge with You from being killed for Your sake while fleeing the battlefield, and I seek refuge with You from dying of a scorpion sting.)”(Hasan)