TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5430 · Book on Seeking Refuge in Allah

Sunan An-Nasa'iHadith 5430

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ قَالَ سَأَلْتُ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ عَائِشَةَ عَمَّا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو قَالَتْ کَانَ يَقُولُ أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ

محمد بن قدامة، جریر، منصور، ہلال بن یساف، فروة بن نوفل سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ سے دریافت کیا کہ رسول کریم کیا دعا مانگا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا مانگتے کہ پناہ مانگتا ہوں میں تیری برائی سے ان کاموں میں جو کہ کر چکا اور جو میں نے ابھی نہیں کیے۔

It was narrated that Farwah bin Nawfal said: “I said to ‘Aishah: ‘Tell me of a supplication that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say.’ She said: ‘He used to say(Allah, I seek refuge in You from the evil of what I have done and from the evil of what I have not done.)” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اعمال کی برائی سے پناہ مانگنے سے متعلق