TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5426 · Book on Seeking Refuge in Allah

Sunan An-Nasa'iHadith 5426

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَأَلَ اللَّهَ الْجَنَّةَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ قَالَتْ الْجَنَّةُ اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَمَنْ اسْتَجَارَ مِنْ النَّارِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ قَالَتْ النَّارُ اللَّهُمَّ أَجِرْهُ مِنْ النَّارِ

قتیبہ، ابوالاحوص، ابواسحاق ، برید بن ابومریم، انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ تعالیٰ سے جنت مانگتا ہے تین مرتبہ تو اس سے جنت کہتی ہے یا اللہ! اس کو جنت میں داخل کر اور جو شخص دوزخ سے تین مرتبہ پناہ مانگتا ہے تو دوزخ کہتی ہے یا اللہ! اس کو دوزخ سے محفوظ فرما۔

Ibn Yasaf said: “I asked ‘Aishah, what was the supplication that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said the most? She said: ‘The supplication that he said the most was:(Allah, I seek refuge with You from the evil of what I have done, and from the evil of what I have not done yet.)” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: دوزخ کی گرمی سے پناہ مانگنا