TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 542 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 542

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُصَلِّي الصُّبْحَ فَيَنْصَرِفُ النِّسَائُ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِهِنَّ مَا يُعْرَفْنَ مِنْ الْغَلَسِ

قتیبہ، مالک، یحیی بن سعید، عمرة، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر ادا کرتے تھے پھر خواتین اپنی چادریں لپیٹتی جاتی تھیں نماز ادا فرما کر اور وہ خواتین شناخت نہیں کی جاتیں تھیں اندھیرے کی وجہ سے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The women used to pray ub with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, wrapped in their wrappers, then they would return, and no one would recognize them because of the darkness.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر سفر نہ ہو تو نماز فجر کس اندھیرے میں ادا کرے؟