TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5389 · Book on Seeking Refuge in Allah

Sunan An-Nasa'iHadith 5389

أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ وَکِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ عَنْ بِلَالِ بْنِ يَحْيَی عَنْ شُتَيْرِ بْنِ شَکَلِ بْنِ حُمَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلِّمْنِي دُعَائً أَنْتَفِعُ بِهِ قَالَ قُلْ اللَّهُمَّ عَافِنِي مِنْ شَرِّ سَمْعِي وَبَصَرِي وَلِسَانِي وَقَلْبِي وَشَرِّ مَنِيِّي يَعْنِي ذَکَرَهُ

عبیداللہ بن وکیع، وہ اپنے والد سے، سعد بن ابواوس، بلال بن یحیی، شتیر بن شکل بن حمید سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا۔ میں نے کہا یا رسول اللہ! مجھ کو ایسی دعا سکھلائیں کہ جس سے میں نفع حاصل کروں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہو یا اللہ! مجھ کو کان آنکھ اور زبان کی اور دل کی برائی سے بچا۔

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Amr bin Al-’As that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say supplication in these words: “Allahumma mu a’adhu bika mm ghalabatid-dain, wa ghalabatil ‘aduwwi, wa shaniatatil-a’da’. (Allah, I seek refuge with You from being overwhelmed by debt and from being overpowered by the enemy, and from the enemy rejoicing at my misfortune.)”(Sahih).

Permalink

See the full chapter: فتنہ دنیا سے پناہ مانگنا