TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5376 · Book on Seeking Refuge in Allah

Sunan An-Nasa'iHadith 5376

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ قَالَ حَدَّثَنَا ضُبَارَةُ عَنْ دُوَيْدِ بْنِ نَافِعٍ قَالَ قَالَ أَبُو صَالِحٍ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَدْعُو اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الشِّقَاقِ وَالنِّفَاقِ وَسُوئِ الْأَخْلَاقِ

عمرو بن عثمان، بقیہ، ضبارة، دوید بن نافع، ابوصالح، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگتے تھے یا اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں تیری دشمنی نفاق اور برے اخلاق و عادات سے۔

It was narrated from Abu Saeed that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “A ‘adhu billahi minal-kufri wad dam. (I seek refuge with Allah from Kufr and debt.)” A man said: “Are you equating debt with Kufr?” He said: “Yes.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: دشمنی نفاق اور برے اخلاق سے پناہ سے متعلق