TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5359 · Book on Seeking Refuge in Allah

Sunan An-Nasa'iHadith 5359

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي صَفْوَانَ قَالَ حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَطِيَّةَ وَکَانَ خَيْرَ أَهْلِ زَمَانِهِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکْثَرَ مَا يَتَعَوَّذُ مِنْ الْمَغْرَمِ وَالْمَأْثَمِ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا أَکْثَرَ مَا تَتَعَوَّذُ مِنْ الْمَغْرَمِ قَالَ إِنَّهُ مَنْ غَرِمَ حَدَّثَ فَکَذَبَ وَوَعَدَ فَأَخْلَفَ

محمد بن عثمان بن ابوصفوان، سلمہ بن سعید بن عطیہ، معمر، زہری، عروة، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر پناہ مانگتے تھے قرض داری اور گناہ سے میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ قرض داری (یعنی مقروض ہونے سے) بہت پناہ مانگتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص مقروض ہوگا تو وہ جھوٹی بات کہے گا اور وعدہ خلافی کرے گا۔

It was narrated that Khalid said: “Humaid narrated: ‘Anas — bin Malik — was asked about the torment of the grave and about the Dajjal. He said: “The Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say: (Allah, I seek refuge with You from laziness, old age, cowardice, stinginess, the tribulation of the Dajjal and the torment of the grave.)” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: تاوان اور گناہ سے پناہ مانگنے کے بارے میں