TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5354 · Book on Seeking Refuge in Allah

Sunan An-Nasa'iHadith 5354

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ عَنْ ابْنِ فُضَيْلٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَوَاتٌ لَا يَدَعُهُنَّ کَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ

علی بن منذر، ابن فضیل، محمد بن اسحاق ، منہال بن عمرو، انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعائیں مقرر تھیں جن کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہیں چھوڑتے تھے۔ آپ فرماتے تھے کہ یا اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں تیری رنج اور غم سے اور عاجزی اور سستی سے اور نامردی سے اور لوگوں کے غالب آنے سے مجھ پر۔

It was narrated from Anas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say:(Allah, I seek refuge in You from ….22laziness, old age, mess and cowardice, and I ek refuge in You from the jrment of the grave, and from the jals of life and death.)” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: رنج وغم سے پناہ مانگنا