TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5244 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5244

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ وَهُوَ ابْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَمْ تَجُرُّ الْمَرْأَةُ مِنْ ذَيْلِهَا قَالَ شِبْرًا قَالَتْ إِذًا يَنْکَشِفَ عَنْهَا قَالَ ذِرَاعٌ لَا تَزِيدُ عَلَيْهَا

محمد بن عبدالاعلی، نضر، معتمر، ابن سلیمان، عبید اللہ، نافع، سلیمان بن یسار، ام سلمہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کوئی خاتون اپنا دامن کتنا لٹکائے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک بالشت۔ انہوں نے کہا اس قدر تو کھل جائے گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک ہاتھ سے اضافہ نہ کریں۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Ishtimal As-Samma’ and wrapping oneself in a single garment (that did not cover the private parts).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: خواتین کس قدر آنچل لٹکائیں؟