TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5240 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5240

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ مِنْ الْخُيَلَائِ لَا يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ أَبُو بَکْرٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَحَدَ شِقَّيْ إِزَارِي يَسْتَرْخِي إِلَّا أَنْ أَتَعَاهَدَ ذَلِکَ مِنْهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّکَ لَسْتَ مِمَّنْ يَصْنَعُ ذَلِکَ خُيَلَائَ

علی بن حجر، اسماعیل، موسیٰ بن عقبہ، سالم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی اپنا کپڑا تکبر سے لٹکائے قیامت کے دن خداوند قدوس اس شخص کی جانب نہیں دیکھے گا اس پر حضرت ابوبکر صدیق نے عرض کیا (غیر اختیاری طریقہ سے) میرے تہہ بند کا کونہ نیچے لٹک جاتا ہے لیکن اگر میں اس کا خیال رکھوں تو وہ نہ لٹکے گا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم ان لوگوں میں سے نہیں ہو جو کہ تکبر اور غرور کی وجہ سے یہ حرکت کرتے ہیں (یعنی تکبر کی وجہ سے تہہ بند لٹکاتے ہیں)۔

It was narrated from Umm Salamah that when the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said what he said about the Izar, Umm Salamah said: “What about women?” He said: “Let it down a hand span.” She said: “But then their feet will show.” He said: “Then (let it down) a forearm’s length, but no more than that.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: تہہ بند لٹکانے سے متعلق