TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 524 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 524

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَسَنٍ قَالَ قَدِمَ الْحَجَّاجُ فَسَأَلْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الظُّهْرَ بِالْهَاجِرَةِ وَالْعَصْرَ وَالشَّمْسُ بَيْضَائُ نَقِيَّةٌ وَالْمَغْرِبَ إِذَا وَجَبَتْ الشَّمْسُ وَالْعِشَائَ أَحْيَانًا کَانَ إِذَا رَآهُمْ قَدْ اجْتَمَعُوا عَجَّلَ وَإِذَا رَآهُمْ قَدْ أَبْطَئُوا أَخَّرَالشَّفَقُ

عمرو بن علی و محمد بن بشار، محمد، شعبہ، سعد بن ابراہیم، محمد بن عمرو بن حسن، حجاج، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر دوپہر کے وقت ادا فرماتے تھے (یعنی سورج ڈھلتے ہی) اور نماز عصر اس وقت ادا فرماتے تھے کہ سورج سفید اور صاف ہوتا اور نماز مغرب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس وقت ادا فرمائی جب کہ سورج غروب ہوگیا اور نماز عشاء (کے بارے میں معمول یہ تھا) جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ملاحظہ فرماتے کہ مجمع ہوگیا ہے تو جلدی ادا فرماتے اور جس وقت دیکھتے کہ لوگوں نے تاخیر فرما دی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی تاخیر فرماتے۔

It was narrated that An Numan bin Bashir said: “I am the most knowledgeable of people about the time of the ‘Ishd’ prayer. The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, used to pray it when the moon set on the third night of the month.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز عشاء میں جلدی کا حکم