Sunan An-Nasa'i — Hadith 5221
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ أَنَّ خَالِدَ بْنَ مَعْدَانَ أَخْبَرَهُ أَنَّ جُبَيْرَ بْنَ نُفَيْرٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو أَنَّهُ رَآهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ ثَوْبَانِ مُعَصْفَرَانِ فَقَالَ هَذِهِ ثِيَابُ الْکُفَّارِ فَلَا تَلْبَسْهَا
اسماعیل بن مسعود، خالد، ابن حارث، ہشام، یحیی بن ابوکثیر، محمد بن ابراہیم، خالد بن معدان، جبیر بن نفیر، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ ان کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا دو کپڑے زعفرانی رنگ کے پہنے ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ کپڑے کفار کے ہیں تم ان کو نہ پہنو۔
it was narrated that Abu Rimthah said: “The Messenger of Allah came out to us wearing two green garments.” (Sahih).