TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5217 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5217

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ قَالَ کُنَّا مَعَ عُتْبَةَ بْنِ فَرْقَدٍ فَجَائَ کِتَابُ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَلْبَسُ الْحَرِيرَ إِلَّا مَنْ لَيْسَ لَهُ مِنْهُ شَيْئٌ فِي الْآخِرَةِ إِلَّا هَکَذَا وَقَالَ أَبُو عُثْمَانَ بِأُصْبُعَيْهِ اللَّتَيْنِ تَلِيَانِ الْإِبْهَامَ فَرَأَيْتُهُمَا أَزْرَارَ الطَّيَالِسَةِ حَتَّی رَأَيْتُ الطَّيَالِسَةَ

اسحاق بن ابراہیم، جریر، سلیمان تیمی، ابوعثمان نہدی سے روایت ہے کہ ہم لوگ حضرت عتبہ بن فرقد کے ساتھ تھے کہ اس دوران حضرت عمر کا حکم موصول ہوا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ریشم نہیں پہنتا لیکن وہ شخص کہ جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہے لیکن اس قدر اشارہ فرمایا حضرت ابوعثمان نے اپنی دونوں انگلیوں سے جو کہ انگوٹھے کے نزدیک ہیں یعنی درمیان کی انگلی ملا کر یہ سمجھتا ہوں کہ جیسے تلیان کی گھنڈیاں پھر میں نے تلیان کو دیکھا کہ وہ تو ایک مشہور لباس ہے کہ جس کو کہ کندھے پر ڈالتے ہیں۔

It was narrated that Anas said: “The most beloved of garments to the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was the Ijibarah.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ریشم پہننے کی اجازت سے متعلق