Sunan An-Nasa'i — Hadith 5185
أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّا قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ الْحَسَنِ وَهُوَ ابْنُ صَالِحٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ وَفَصُّهُ مِنْهُ
قاسم بن زکریا، عبید اللہ، حسن، ابن صالح، عاصم، حمید، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی چاندی کا تھا۔
It was narrated from Anas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to wear his ring on his right hand.(Sahih).