TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5164 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5164

أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ فَضَالَةَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ عُرِضَ عَلَيْهِ طِيبٌ فَلَا يَرُدَّهُ فَإِنَّهُ خَفِيفُ الْمَحْمَلِ طَيِّبُ الرَّائِحَةِ

عبیداللہ بن فصالة بن ابراہیم، عبداللہ بن یزید مقبری، سعید، عبیداللہ بن ابوجعفر، الاعرج، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کسی کے سامنے خوشبو پیش کی جائے تو وہ شخص اس کو واپس نے کرے کیونکہ اس کا وزن کم ہے لیکن خوشبو عمدہ ہے۔

It was narrated from Zainab Ath-Thaqafiyyah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Any one of you (women) who wants to go out to the Masjid should not go near any perfume.”(Sahih)

Permalink

See the full chapter: خوشبو کے متعلق احادیث