TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5152 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5152

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی بْنِ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا مَحْبُوبُ بْنُ مُوسَی قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ مُعَاوِيَةَ أَنَّهُ قَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَاکُمْ عَنْ الزُّورِ قَالَ وَجَائَ بِخِرْقَةٍ سَوْدَائَ فَأَلْقَاهَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ فَقَالَ هُوَ هَذَا تَجْعَلُهُ الْمَرْأَةُ فِي رَأْسِهَا ثُمَّ تَخْتَمِرُ عَلَيْهِ

عمرو بن یحیی بن حارث، محبوب بن موسی، ابن مبارک، یعقوب بن قعقاع، قتادة، ابن مسیب، معاویہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا اے لوگو! رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے تم کو زور سے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک سیاہ رنگ کے کپڑے کا ٹکڑا نکالا اور فرمایا یہی زور ہے اور کوئی عورت اس کو اپنے سر میں رکھ کر سر پر اوپر سے دوپٹہ اوڑھ لیتی ہے۔

It was narrated from Asma’ that a woman came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم a daughter of mine is going to get married. She got sick and her hair fell out. Is there any sin on me if I give her hair extensions?” He said: “Allah has cursed the woman who affixes hair extensions and the one who has that done.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: دھجی سے بال جوڑنے سے متعلق