TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5121 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5121

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَخَتَّمَ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ ثُمَّ طَرَحَهُ وَلَبِسَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ وَنَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ وَقَالَ لَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ أَنْ يَنْقُشَ عَلَی نَقْشِ خَاتَمِي هَذَا ثُمَّ جَعَلَ فَصَّهُ فِي بَطْنِ کَفِّهِ

محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان، ایوب بن موسی، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک انگوٹھی سونے کی پہنی پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو اتار دیا اور چاندی کی انگوٹھی پہن لی جس میں یہ کندہ تھا محمد رسول اللہ اور فرمایا کسی کو یہ نہیں چاہیے کہ وہ اپنی انگوٹھی میں یہ کندہ کرائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا نگینہ ہتھیلی کی جانب رکھا۔

It was narrated that Abu Bakr bin Abi Shaikh said: “I was sitting with Salim when a caravan belonging to Umm Al-Banin passed by us, and they had bells with them. Salim narrated to Nafi’ from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The angels do not accompany a caravan that has small bells with them.’ How often do you see small bells with these people.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: بیت الخلاء جاتے وقت انگوٹھی اتارنے سے متعلق