TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5109 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5109

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ الْبَحْرَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَخَتَّمُ بِيَمِينِهِ

محمد بن معمر بحرانی ، حبان بن ہلال ، حماد بن سلمہ ، ابن ابی رافع، عبداللہ بن جعفر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔ حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے ماقبل مذکورہ مضمون جیسی روایت منقول ہے۔

It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came out wearing a silver ring. He said: ‘Whoever wants to make a ring like this, let him do so, but do not put the same inscription.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: انگوٹھی کس ہاتھ میں پہنے؟