TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5057 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5057

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الدِّرْهَمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِي مُوسَی أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُحِلَّ الذَّهَبُ وَالْحَرِيرُ لِإِنَاثِ أُمَّتِي وَحُرِّمَ عَلَی ذُکُورِهَا

علی بن حسن درہمی، عبدالاعلی، سعید، ایوب، نافع، سعید بن ابوہند، ابوموسی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری امت کی خواتین کے لیے سونا اور ریشمی کپڑا حلال ہے اور یہ مردوں کے واسطے حرام ہیں۔

It was narrated from Abu Shaikh that he heard Muawiyah say, when a group of the Companions of Muhammad were with him: “Do you know that the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade wearing gold unless it was broken (into smaller pieces)?” They said: “By Allah, yes.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مردوں پر سونا حرام ہونے کے بارے میں