TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5039 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5039

أَخْبَرَنِي هِلَالُ بْنُ الْعَلَائِ بْنِ هِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا شَهِدَتْ إِحْدَاکُنَّ صَلَاةَ الْعِشَائِ فَلَا تَمَسَّ طِيبًا

ہلال بن العلاء بن ہلال، معلی بن اسد، وہب، محمد بن عجلان، یعقوب بن عبداللہ بن الاشج، بسر بن سعید، زینب سے روایت ہے جو کہ حضرت عبداللہ بن مسعود کی اہلیہ محترمہ تھیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے میں سے کوئی خاتون نماز عشاء میں شامل ہونا چاہے تو اس کو چاہیے کہ وہ خوشبو نہ لگائے۔

It was narrated from Zainab Ath-ThaqafIyyah, the wife of ‘Abdullah, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم told her not to touch perfume if she wanted to go out to ‘Isha’ the later. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کوئی خاتون خوشبو لگا کر جماعت میں شامل نہ ہو