TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4996 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 4996

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ أَتَيْتُ أَنَا وَأَبِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَ قَدْ لَطَخَ لِحْيَتَهُ بِالْحِنَّائِ

محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، ایاد بن لقیط، ابورمثہ سے روایت ہے کہ میں اور میرے والد حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ڈاڑھی میں مہندی لگا رکھی تھی۔

It was narrated from Qatadah that he asked Anas: “Did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم dye his hair?” He said: “His gray hair didn’t go that far, it was only a little at his temples.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مہندی اور وسمہ کا خضاب