TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4990 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 4990

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا بِهِ أَبِي عَنْ غَيْلَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَفْضَلُ مَا غَيَّرْتُمْ بِهِ الشَّمَطَ الْحِنَّائُ وَالْکَتَمُ

محمد بن مسلم، یحیی بن یعلی، وہ اپنے والد سے، غیلان، ابواسحاق ، ابن ابولیلی، ابوذر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمام چیزوں میں بہتر جن سے بڑھاپے کا رنگ بدلتے ہو مہندی اور وسمہ ہے۔

It was narrated that Abu Dharr said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The best things with which you can change gray hair are Henna and Katam.” (Sahih) Al-Jurairi and Kahmas contradicted him.

Permalink

See the full chapter: مہندی اور وسمہ کا خضاب