TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4988 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 4988

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْحَلَبِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَهُ أَنَّهُ قَالَ قَوْمٌ يَخْضِبُونَ بِهَذَا السَّوَادِ آخِرَ الزَّمَانِ کَحَوَاصِلِ الْحَمَامِ لَا يَرِيحُونَ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ

عبدالرحمن بن عبیداللہ حلبی، عبید اللہ، ابن عمرو، عبدالکریم، سعید بن جبیر، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اخیر دور میں ایک قوم ہوگی جو کہ سیاہ رنگ کا خصاب کرے گی کبوتروں کے پوٹوں کی طرح۔ وہ جنت کی خوشبو تک نہیں سونگھ سکے گی۔

It was narrated that Abu Dharr said: “The Messenger of Allah said: ‘The best things with which you can change gray hair are Henna and Katam.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کالے رنگ کا خضاب ممنوع ہونے سے متعلق