TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4974 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 4974

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعَافَی عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَحْسَنَ فِي حُلَّةٍ حَمْرَائَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجُمَّتُهُ تَضْرِبُ مَنْکِبَيْهِ

محمد بن عبداللہ بن عمار، معافی، اسرائیل، ابواسحاق ، براء سے روایت ہے انہوں نے بیان فرمایا میں نے کسی کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ خوبصورت نہیں دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لال رنگ کا جوڑا پہنے ہوئے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک مونڈھوں تک تھے۔

‘Abdullah bin Mas’ud said: “According to whose recitation do you want me to recite? Because I recited seventy-odd Surahs to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when Zaid had two braids, and was playing with the other boys.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سر پر بال رکھنے سے متعلق