TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 497 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 497

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي ح وَأَنْبَأَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَفْصٌ ح وَأَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَوْسٍ عَنْ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِي مُوسَى يَرْفَعُهُ قَالَ أَبْرِدُوا بِالظُّهْرِ فَإِنَّ الَّذِي تَجِدُونَ مِنْ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ

ابراہیم بن یعقوب، عمر بن حفص، ابراہیم بن یعقوب، یحیی بن معین، حفص، عمرو بن منصور، عمر بن حفص بن غیاث، وہ اپنے والد سے، حسن بن عبید اللہ، ابراہیم، یزید بن اوس، ثابت بن قیس، ابوموسی سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نماز ظہر ٹھنڈے وقت پڑھو کیونکہ جو گرمی تم دیکھ رہے ہو وہ دوزخ کے جوش کی وجہ سے ہے۔

It was narrated from Abu Musain a Marfu report: “Wait until it cools down to pray Zuhr, for the heat you experience is a breeze from Hell.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس وقت گرمی کی شدت ہو تو نماز ظہر ٹھنڈے وقت ادا کرنے کا حکم