Sunan An-Nasa'i — Hadith 4964
أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَهَانِي اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَنْ الْقَزَعِ
عمران بن یزید، عبدالرحمن بن محمد بن ابورجال، عمر بن نافع، وہ اپنے والد سے، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھ کو خداوند قدوس نے قزع سے منع فرمایا۔
It was narrated that Anas said: “The hair of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was wavy, neither curly nor straight, and (hung down) between his ears and his shoulders.” (Sahih)