TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4961 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 4961

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ صُهَيْبٍ يُحَدِّثُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ لَمْ يَأْخُذْ شَارِبَهُ فَلَيْسَ مِنَّا

محمد بن عبدالاعلی، معتمر، یوسف بن صہیب، حبیب بن یسار، زید بن ارقم سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے جو کوئی مونچھیں نہ لے (یعنی مونچھیں نہ کتروائے بلکہ ہونٹوں سے بڑھائے) وہ ہمارے میں سے نہیں ہے (یعنی ایسا شخص مسلمانوں کے راستہ پر نہیں ہے)

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Allah, the Mighty and Sublime, has forbidden me from Al-Qaza’ (to shave part of the head and leave part).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مونچھیں کترنے سے متعلق