Sunan An-Nasa'i — Hadith 4959
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَأَعْفُوا اللِّحَی
محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، عبدالرحمن بن علقمہ، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مونچھوں کو منڈوایا کتروا اور ڈاڑھیوں کو چھوڑ دو (یعنی ڈاڑھی کم نہ کرا اور نہ منڈا)
It was narrated from Ibn Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم saw a boy, part of whose head had been shaven and part had been left. He forbade that and said: “Shave all of it, or leave all of it.” (Sahlh)