TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 493 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 493

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ خَبَّابٍ قَالَ شَکَوْنَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّ الرَّمْضَائِ فَلَمْ يُشْکِنَا قِيلَ لِأَبِي إِسْحَقَ فِي تَعْجِيلِهَا قَالَ نَعَمْ

یعقوب بن ابراہیم، حمید بن عبدالرحمن، زہیر، ابواسحاق، سعید بن وہب، خباب سے روایت ہے کہ ہم نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شکایت کی زمین کے (گرمی کی وجہ سے) جلنے کی لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا خیال نہیں فرمایا۔

It was narrated that Khabbab said: “We complained to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about how hot the sand was, but he did not respond to our complaint.” It was said to Abu Is (one of the narrators): “Did they complain regarding his praying it early?” He said: “Yes.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ظہر کا اول وقت