TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4927 · Book on Faith (Iman) and Its Pillars

Sunan An-Nasa'iHadith 4927

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُکُمْ حَتَّی أَکُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَلَدِهِ وَوَالِدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ

حمید بن مسعد ة، بشر، یعنی ابن مفضل، شعبہ، قتادة، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوتا جس وقت تک کہ اس کو میری محبت اپنی اولاد اور اپنے والدین اور تمام لوگوں سے زیادہ نہ ہو۔

It was narrated that Qatadah said: “I heard Anas say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said (Humaid bin Mas’dah said in his Hadith: ‘The Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said): None of you has believed until he loves for his brother what he loves for himself.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ایمان کی علامت