Sunan An-Nasa'i — Hadith 4922
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ قَالَ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ رَأَی مُنْکَرًا فَلْيُغَيِّرْهُ بِيَدِهِ فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِلِسَانِهِ فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِقَلْبِهِ وَذَلِکَ أَضْعَفُ الْإِيمَانِ
محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، قیس بن مسلم، طارق بن شہاب، ابوسعید سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے میں سے جو کوئی شخص بری بات دیکھے تو اس کو چاہیے کہ وہ ہاتھ سے دور کرے اگر اس قدر قوت نہ ہو تو زبان سے (برائی کو) برا کہے اگر اس قدر بھی قوت نہ ہو تو (کم از کم) دل سے تو برا سمجھے۔
Abu Saeed Al-Khudri said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘While I was sleeping, I saw the people being shown to me, and they were wearing shirts. Some reached the breast and some reached lower than that. And ‘Umar bin Al-Khattab was shown to me, and he was wearing a shirt that he was dragging.’ They said: ‘How do you interpret that, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم?’ He said: ‘The religion.” (Sahih)