Sunan An-Nasa'i — Hadith 4856
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمْ تُقْطَعْ يَدُ سَارِقٍ فِي أَدْنَی مِنْ حَجَفَةٍ أَوْ تُرْسٍ وَکُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا ذُو ثَمَنٍ
سوید بن نصر، عبد اللہ، ہشام بن عروة، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ چور کا ہاتھ نہیں کاٹا گیا لیکن ڈھال کی چوری میں جو قیمت دار ہے۔
It was narrated that Ayman said: “The hand of a thief would not be cut off during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم except for the value of a shield, which in those days was a Dinar.” (Da’if)