TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4843 · Hadiths on Cutting the Hand of a Thief

Sunan An-Nasa'iHadith 4843

قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا طَالَ عَلَيَّ وَلَا نَسِيتُ الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا

ترجمہ ان تمام احادیث کا ایک ہی ہے اور آخر حدیث میں (یہ اضافہ) ہے کہ عائشہ صدیقہ نے فرمایا بہت زمانہ نہیں گزرا (یعنی کچھ ہی عرصہ قبل) میں بھول گئی کہ چوتھائی دینار میں ہاتھ کاٹا جائے یا زیادہ میں۔

A similar report was narrated from ‘Aishah from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.(Sahih)

Permalink

See the full chapter: زہری پر راویوں کے اختلاف سے متعلق