TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4825 · Hadiths on Cutting the Hand of a Thief

Sunan An-Nasa'iHadith 4825

أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ حَدَّثَنِي إِسْمَعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ يَدَ سَارِقٍ سَرَقَ تُرْسًا مِنْ صُفَّةِ النِّسَائِ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ

یوسف بن سعید، حجاج، ابن جریج، اسماعیل بن امیة، نافع، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چور کا ہاتھ کاٹا کہ جس نے کہ ڈھال چوری کی تھی (صفة النساء نامی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک جگہ سے) اور اس کی مالیت تین درہم تھی۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cut off (a thief s hand) for a shield. (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is a mistake.

Permalink

See the full chapter: کس قدر مالیت میں ہاتھ کاٹا جائے گا