Sunan An-Nasa'i — Hadith 4763
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ لَمَّا وُجِدَ الْکِتَابُ الَّذِي عِنْدَ آلِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ الَّذِي ذَکَرُوا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَتَبَ لَهُمْ وَجَدُوا فِيهِ وَفِيمَا هُنَالِکَ مِنْ الْأَصَابِعِ عَشْرًا عَشْرًا
حسین بن منصور، عبداللہ بن نمیر، یحیی بن سعید، سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ انہوں نے اس کتاب کو پایا جو کہ حضرت عمرو بن حزام کے پاس موجود تھی انہوں نے کہا کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو لکھوایا تھا ان کے لیے اس میں لکھا تھا انگلیوں میں دس دس اونٹ ہیں۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas: “This and this are the same: The little finger and the thumb.” (Sahih)