TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4760 · Related to Qasama

Sunan An-Nasa'iHadith 4760

أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْأَصَابِعِ عَشْرٌ عَشْرٌ

ابواشعث، خالد، سعید، قتادة، مسروق بن اوس، ابوموسی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا انگلیوں میں (دیت) دس دس اونٹ ہیں (یعنی ہر ایک انگلی میں دس اونٹ ادا کرنا ہوں گے جو کہ مکمل دیت کا دسواں جزو ہے)

It was narrated that Abu Musa said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ruled that the fingers are the same and (the Diyah is) ten camels for each.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: انگلیوں کی دیت سے متعلق