TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4745 · Related to Qasama

Sunan An-Nasa'iHadith 4745

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُصْعَبٌ قَالَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ ضَرَبَتْ امْرَأَةٌ ضَرَّتَهَا بِحَجَرٍ وَهِيَ حُبْلَی فَقَتَلَتْهَا فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا فِي بَطْنِهَا غُرَّةً وَجَعَلَ عَقْلَهَا عَلَی عَصَبَتِهَا فَقَالُوا نُغَرَّمُ مَنْ لَا شَرِبَ وَلَا أَکَلْ وَلَا اسْتَهَلَّ فَمِثْلُ ذَلِکَ يُطَلَّ فَقَالَ أَسَجْعٌ کَسَجْعِ الْأَعْرَابِ هُوَ مَا أَقُولُ لَکُمْ

محمد بن رافع، مصعب، داؤد، الاعمش، ابراہیم ترجمہ سابق کے مطابق ہے لیکن اس میں یہ اضافہ ہے کہ حضرت ابراہیم سے مرسلا اسی قسم کی روایت ہے اور اس روایت میں اس طرح ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کیا سجع بولتے ہو گنواروں کی طرح اور حکم فرمایا یہی ہے جو میں کہہ رہا ہوں یعنی اس کے مطابق کرنا ہوگا ۔

Jabir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ruled that every clan should take part in paying the blood money, and it is not permissible for a freed slave to take a Muslim (other than the one who freed him) as his Mawla (patron) without the permission (of his former master who set him free).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حضرت مغیرہ کی حدیث میں راویوں کے اختلاف اور قتل شبہ عمد اور پیٹ کا بچہ کی دیت کس پر ہے؟