TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4732 · Related to Qasama

Sunan An-Nasa'iHadith 4732

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نَعِيمٍ قَالَ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ صُهَيْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ أَنَّ امْرَأَةً خَذَفَتْ امْرَأَةً فَأَسْقَطَتْ الْمَخْذُوفَةُ فَرُفِعَ ذَلِکَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَ عَقْلَ وَلَدِهَا خَمْسَ مِائَةٍ مِنْ الْغُرِّ وَنَهَی يَوْمَئِذٍ عَنْ الْخَذْفِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا وَهْمٌ وَيَنْبَغِي أَنْ يَکُونَ أَرَادَ مِائَةً مِنْ الْغُرِّ وَقَدْ رُوِيَ النَّهْيُ عَنْ الْخَذْفِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ

احمد بن یحیی، ابونعیم، یوسف بن صہیب، عبداللہ بن بریرہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے دوسری عورت کو پتھر مارا اس کا حمل گر گیا پھر یہ مقدمہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بچہ کی دیت میں پانچ سو بکریاں دلوائیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس روز سے پتھر مارنے کی ممانعت فرمائی۔ حضرت امام نسائی نے فرمایا کہ یہ راوی کا وہم ہے اور صحیح سو بکریاں ہیں یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سو بکریاں دیت میں دلوائی۔

Hamal bin Malik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ruled that a slave (should be given as Diyah) for a fetus.” Tawus said: “A horse would do in place of a slave.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عورت کے پیٹ کے بچہ کی دیت