TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 469 · Discussion on Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 469

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي قَتَادَةُ عَنْ أَبِي حَسَّانَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ شَغَلُونَا عَنْ الصَّلَاةِ الْوُسْطَی حَتَّی غَرَبَتْ الشَّمْسُ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، قتادہ، ابوحسان، عبیدة، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ خندق میں فرمایا کہ ہم لوگوں کو کفار نے درمیان والی نماز ادا کرنے سے باز رکھا یہاں تک کہ سورج غروب ہوگیا (واضح رہے کہ مذکورہ بالا حدیث سے معلوم ہوا کہ درمیان والی نماز عصر کی نماز ہے)

It was narrated from ‘Ali that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “They distracted us from Salatul- Wusta (the middle prayer) until the sun went down.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عصر کی نماز کی حفاظت کی تاکید