TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4655 · Related to Qasama

Sunan An-Nasa'iHadith 4655

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ هُوَ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَتَلَ عَبْدَهُ قَتَلْنَاهُ وَمَنْ جَدَعَهُ جَدَعْنَاهُ وَمَنْ أَخْصَاهُ أَخْصَيْنَاهُ

محمود بن غیلان، مروزی، ابوداؤد طیالسی، ہشام، قتادة، حسن، سمرة سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے غلام کو قتل کرے تو ہم اس کو قتل کریں گے اور جو شخص کسی کی ناک کاٹے یا جسم کا اور کوئی حصہ تو ہم بھی جسم کا حصہ کاٹیں گے اور جو شخص اپنے غلام کو خصی کرے تو ہم بھی اس کو خصی کریں گے۔

It was narrated that Samurah said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever kills his slave, we will kill him, and whoever mutilates his slave, we will mutilate him.”(Hasan)

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی اپنے غلام کو قتل کر دے تو اس کے عوض قتل کیا جائے