TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 45 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 45

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَائَ أَحْمِلُ أَنَا وَغُلَامٌ مَعِي نَحْوِي إِدَاوَةً مِنْ مَائٍ فَيَسْتَنْجِي بِالْمَائِ

اسحاق بن ابراہیم، نضر، شعبہ، عطاء بن ابومیمونہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت پاخانہ کرنے جاتے تو میں اور میرا ایک ساتھی ایک لڑکا پانی کا ڈول اٹھا کر (ساتھ) چلتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانی سے استنجاء کرتے۔

Anas bin Malik said: “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would go to the toilet, I and another boy like me would bring a small leather vessel of water and he would clean himself with water.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: پانی سے استنجا کرنے کا حکم