TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 443 · Statement on Ghusl

Sunan An-Nasa'iHadith 443

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ مَسَّ ذَکَرَهُ فَلَا يُصَلِّي حَتَّی يَتَوَضَّأَ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ هَذَا الْحَدِيثَ وَاللَّهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَی أَعْلَمُ

اسحاق بن منصور، یحیی بن سعید، ہشام بن عروہ، بسرة بنت صفوان سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنی شرم گاہ کو چھوئے تو اس کو چاہیے کہ وہ شخص نماز نہ پڑھے جب تک وضو نہ کرلے۔

It was narrated from Busrah bint Safwan that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever touches his penis, he should not perform Salah until he performs Wudu.'' (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasá’i) said: Hisham bin ‘Urwah did not hear this Hadith from his father.

Permalink

See the full chapter: شرم گاہ چھونے سے وضو ٹوٹ جانے سے متعلق