Sunan An-Nasa'i — Hadith 440
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي بَکْرٍ قَالَ عَلَی أَثَرِهِ قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَلَمْ أُتْقِنْهُ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ بُسْرَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ
قتیبہ، سفیان، عبداللہ یعنی ابن ابوبکر، ابوعبدالرحمن، عروہ، بسرہ بنت صفوان سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص اپنی شرم گاہ کو چھوئے اس کو چاہیے کہ وضو کرے۔
It was narrated that Busrah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever touches his private part, let him perform Wudu’.” (Sahih)